hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 42607

.

كنز العمال

42607
Kanz al-Ummal
42594 السلام عليكم دار قوم مؤمنين ! وإنا بكم لاحقون ، وإنا لله وإنا إليه راجعون ، لقد أصبتم خيرا بجيلا وسبقتم شرا طويلا (أبو نعيم وابن عساكر - عن الجهدمة امرأة بشير بن الخصاصية عن بشير أن النبي صلى الله عليه وسلم خرج ذات ليلة فتبعته فأتى البقيع فقال - فذكره).
42594: ۔۔۔ اے مومنین کے گھر والو تم پر سلام ہو اور ہم تم سے ملنے والے ہیں سب اللہ کے لیے ہیں اور اللہ تعالیٰ کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں تم نے بہت زیادہ بھلائی حاصل کرلی اور لمبے شر کی طرف پہل کر کگئے (ابو نعیم وابن و عساکر عن الجہدمہ امراۃ بیشر الخصاصیۃ عن بشیر کے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک رات باہر نکلے اور میں آپ کے پیچھے ہولیا آپ بقیع میں آئے اور یہ ارشاد فرمایا۔