hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 42610

.

كنز العمال

42610
Kanz al-Ummal
42597 نهيتكم عن زيارة القبور ، فزوروها فانها تذكركم الآخرة ، ونهيتكم عن الشراب في الدباء والحنتم ، فاشربوا ما بدا لكم واجتنبوا كل مسكر ، ونهيتكم عن لحوم الاضاحي أن تأكلوها فوق ثلاث ، وكلوا ما بدا لكم (ك في معجم شيوخه وابن السني - عن عائشة).
42597: ۔۔۔ میں نے تمہیں قبروں کی زیارت سے روکا تھا سو ان کی ان کی زیارت کرلیا کرو کیونکہ یہ تمہیں آخرت یاد دلائیں گی اور میں نے تمہیں کدو اور مٹکے میں پینے سے منع کیا تھا سو جس برتن میں چاہو پی لو، اور ہر نشہ آور چیز سے پرہیز کرنا، اور میں نے تمہیں قربانی کے گوشت سے منع کیا تھا کہ تین دن سے زیادہ نہ کھانا تو جتنا چاہو جتنے دن چاہو کھاؤ۔ حاکم فی معجم شیوخہ وابن السنی عن عائشۃ۔