hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 42730

.

كنز العمال

42730
Kanz al-Ummal
42717- ما من عبد مسلم إلا له بابان في السماء: باب ينزل منه رزقه، وباب يدخل فيه عمله وكلامه، فإذا فقداه بكيا عليه."ع، حل - عن أنس".
42717 :۔۔۔ " ہر مسلمان بندہ کے آسمان میں دو دروازے ہوتے ہیں۔ ایک دروازہ سے اس کا رزق آتا ہے اور ایک دروازے سے اس کا عمل اور کلام داخل ہوتا ہے پس جب وہ اسے گم پاتے ہیں (یعنی اس کی وفات ہوجاتی ہے) تو وہ اس پر روتے ہیں۔ اب۔ و یعلی، حلیۃ الاولیاء عن انس۔
کلام : ۔۔۔ ضعیف الجامع 5197"