hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 42738

.

كنز العمال

42738
Kanz al-Ummal
42725- إذا كان أجل أحدكم بأرض أتى له حاجة إليها، فإذا بلغ أقصى أثره قبضه الله، فتقول الأرض يوم القيامة: رب! هذا ما استودعتني."هـ والحكيم - ك - عن ابن مسعود".
42725 :۔۔۔ جب تم میں سے کسی کی موت کسی زمین میں (لکھی) ہوتی ہے تو وہ کسی کام سے وہاں آجاتا ہے پس جب آخری قدم پر پہنچتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی روح قبض کرلیتے ہیں، قیامت کے دن وہ زمین کہے گی : اے میرے رب ! یہ وہ امانت ہے جو آپ نے میرے سپرد کی تھی۔ ابن ماجہ والحکیم۔ حاکم عن ابن مسعود۔