hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 43011

.

كنز العمال

43011
Kanz al-Ummal
42998- مسند أنس عن أنس عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: كنت نهيتكم عن زيارة القبور ثم بدا لي فزوروها فإنها ترق القلوب وتدمع العين وتذكر الآخرة، فزوروا ولا تقولوا هجرا."هب".
٤٢٩٩٨۔۔ مسندانس) حضرت انس (رض) سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا میں نے تمہیں قبروں کی زیارت سے روک دیا تھا پھر میرے لیے (بذریعہ وحی) ظاہر ہوا تو ان کی زیارت کیا کرو کیونکہ ان سے دل نرم ہوتے ، آنکھیں اشکبار ہوتیں اور وہ آخرت کی یاد دلاتی ہیں سو ان کی زیارت کیا کرو اور فضول بات مت کرو۔ بیہقی فی شعب الایمان۔