hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 43013

.

كنز العمال

43013
Kanz al-Ummal
43000- أيضا عن أبان عن أنس قال: مر رجل بالمقابر فقال: اللهم: رب الأرواح الفانية والعظام النخرة التي خرجت من الدنيا وهي بك مؤمنة أدخل عليها روحا منك وسلاما منا؛ فاستغفر له من مات من لدن آدم."ابن النجار".
٤٣٠٠٠۔۔ (اسی طرح) ابان حضرت انس سے روایت کرتے ہیں فرمایا ایک شخص قبرستان سے گزرا تو اس نے کہا، اے فنا ہونے والی روحوں، اور بوسیدہ ہونے والی ہڈیوں کے رب ! جو دنیا سے تجھ پر ایمان کی حالت میں رخصت ہوا ان پر اپنی رحمت اور ہماری طرف سے سلام بھیج تو اس کے لیے حضرت آدم سے لے کر جتنے لوگ فوت ہوئے تھے انھوں نے استغفار کیا۔ رواہ ابن لنجار۔