hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 43052

.

كنز العمال

43052
Kanz al-Ummal
43039- ما رأيت مثل النار نام هاربها، ولا مثل الجنة نام طالبها."ت عن أبي هريرة".
٤٣٠٣٩۔۔ میں نے آگ کی طرح کوئی چیز نہیں دیکھی جس سے بھاگنے والاسوگیا ہو اور نہ جنت جیسی کہ اس کا طلب گار سوگیاہو۔ ترمذی عن ابوہریرہ ۔