hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 43097

.

كنز العمال

43097
Kanz al-Ummal
43084- من أذل نفسه في طاعة الله فهو أعز ممن تعزز بمعصية الله." حل - عن عائشة".
٤٣٠٨٤۔۔ جس نے اللہ تعالیٰ کی عبادت میں اپنے آپ کو ذلیل کیا وہ اس شخص سے زیادہ عزت مند ہے جو اللہ تعالیٰ کی نافرمانی میں عزت مند بنا۔ حلیۃ الاولیاء عن عائشہ۔
کلام :۔۔ ضعیف الجامع ٥٣٨١۔