hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 43107

.

كنز العمال

43107
Kanz al-Ummal
43094- بينما رجل يمشي بطريق وجد غصن شوك على الطريق فأخره فشكر الله له فغفر الله له. "مالك "، ك، ت - عن أبي هريرة".
٤٣٠٩٤۔۔ ایک دفعہ ایک شخص راستہ پر جارہا تھا اسے راستہ پرخاردار شاخ ملی، اس نے اسے راستہ سے پیچھے کردیا اللہ تعالیٰ نے اس کی قدر دانی کی اور اس کی مغفرت کردی۔ مالک، حاکم، ترمذی، عن ابوہریرہ ۔