hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 43122

.

كنز العمال

43122
Kanz al-Ummal
43109- خير شبابكم من تشبه بكهولكم، وشر كهولكم من تشبه بشبابكم، ولو يعلم المتخلفون عن هاتين الصلاتين لأتوهما ولو حبوا، ولا تقبل صدقة من غلول، ولا صلاة بغير طهور."ابن النجار - عن أنس".
٤٣١٠٩۔۔ تمہارے بہترین نوجوان وہ ہیں جو بوڑھوں کے مشابہ ہیں اور تمہارے برے بوڑھے وہ ہیں جو نوجوانوں کی طرح ہوں اگر ان دو نمازوں (عشاء وفجر) سے پیچھے رہ جانے والوں کو ان کی فضیلت کا علم ہوجائے تو وہ گھٹنوں کے بل آئیں اور خیانت کا صدقہ قبول نہیں اور نہ بغیر وضو کے نماز ہوتی ہے۔ ابن النجار، عن انس۔