hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 43220

.

كنز العمال

43220
Kanz al-Ummal
43207- من كان يؤمن بالله واليوم الآخر ويشهد أني رسول الله فليسعه بيته وليبك على خطيئته، ومن كان يؤمن بالله واليوم الآخر ويشهد أني رسول الله فليقل خيرا ليغنم، أو ليسكت عشر فيسلم."طب - عن أبي أمامة".
٤٣٢٠٧۔۔ جو اللہ تعالیٰ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہو اور میرے بارے میں رسول اللہ ہونے کی گواہی دیتا ہو تو اس کے لیے اس کا گھر کافی ہے۔ اور اپنے گناہ پر روئے اور جو اللہ تعالیٰ اور پچھلے روز پر ایمان رکھتاہو میرے بارے میں رسول اللہ ہو نیکی گواہی دیتا ہو تو وہ بھلائی کی بات کرے تاکہ فائدہ اٹھائے یا خاموش رہے اگر پھسلے تو سلامت رہے ۔ طبرانی فی الکبیر عن ابی امامہ۔