hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 43226

.

كنز العمال

43226
Kanz al-Ummal
43213- ثلاث من كن فيه ستر الله تعالى عليه كنفه وأدخله جنته: رفق بالضعيف، وشفقة على الوالدين، والإحسان إلى المملوك."ت - عن جابر".
٤٣٢١٣۔۔ جس میں تین باتیں ہوں گی اللہ تعالیٰ اس پر اپنا پردہ ڈالے گا اور اسے اپنی جنت میں داخل کرے گا کمزور کے ساتھ نرمی ، والدین پر شفقت اور غلام کے ساتھ اچھا برتاؤ۔ ترمذی ، عن جابر۔