hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 43230

.

كنز العمال

43230
Kanz al-Ummal
43217- ثلاث من كن فيه استوجب الثواب واستكمل الإيمان: خلق يعيش به في الناس، وورع يحجزه عن محارم الله، وحلم يرده عن جهل الجاهل."البزار - عن أنس".
٤٣٢١٧۔۔ جس میں تین باتیں ہوئیں اس نے اپنے اوپر ثواب واجب کرلیا اور ایمان کامل کرلیا اور اخلاق جس کے ذریعہ وہ لوگوں میں زندگی بسر کرے اور تقوی جو اسے اللہ کی حرام کردہ چیزوں سے روک دے اور بردباری جو اسے جاہل کی جہالت سے ہٹا دے ۔ البزار عن انس۔
کلام :۔۔ الاتقان ١٦١٦۔ ٢٠٤٧، ضعیف الجامع ٢٥٤٧۔