hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 43685

.

كنز العمال

43685
Kanz al-Ummal
43672- البر لا يبلى، والذنب لا ينسى، والديان لا يموت، اعمل ما شئت، كما تدين تدان. "عب - عن أبي قلابة مرسلا".
43672 نیکی بوسیدہ نہیں ہوتی، گناہ بھلایا نہیں جاتا، بدلہ دینے والا (خدا تعالیٰ ) نہیں مرتا، جیسے چاہو عمل کرو، (چونکہ) جیسا کرو گے ویسا بھروگے۔ رواہ عبدالرزاق عن ابی قلابہ مرسلاً
کلام : حدیث ضعیف ہے، دیکھئے الشذرۃ 713، والضعیف الجامع 2329 ۔