hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 43687

.

كنز العمال

43687
Kanz al-Ummal
43674- قال الله تعالى: إني والجن والإنس في نبأ عظيم! أخلق ويعبد غيري، وأرزق ويشكر غيري. "الحكيم، هب - عن أبي الدرداء".
43674 اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں : میری اور جن وانس کی عجیب خبر ہے، جبکہ میں خالق ہوں اور میرے غیر کی عبادت کی جاتی ہے۔ میں رزق عطا کرتا ہوں جبکہ میرے غیر کا شکرادا کیا جاتا ہے۔
رواہ الحکیم والبیہقی فی شعب الایمان عن ابی الدردائ (رض)
کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے الضعیف الجامع 4048 ۔