hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 43689

.

كنز العمال

43689
Kanz al-Ummal
43676- كما لا يجتنى من الشوك العنب كذلك لا ينزل الفجار منازل الأبرار، وهما طريقان، فأيهما أخذتم أدركتم إليه. "ابن عساكر - عن أبي ذر".
43676 جیسا کہ کانٹوں سے انگور نہیں چنے جاتے اسی طرح نیکو کاروں کی جگہوں پر گنہگاروں کو نہیں اتارا جائے گا، یہ دونوں جدا جدا راستے ہیں، تم جس کو بھی اختیار کرو گے اس کے انجام کو پہنچ جاؤ گے۔ رواہ ابن عساکر عن ابی ذر
کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے اللشف الالٰہی 691 ۔