hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 43814

.

كنز العمال

43814
Kanz al-Ummal
43801- ثلاثة لا تقربهم الملائكة: جيفة الكافر، والمتضمخ بالخلوق 1، والجنب إلا أن يتوضأ. "د - عن عمار بن ياسر.
43801 فرشتے تین آدمیوں کے قریب نہیں جاتے (1) کافر کی لاش کے پاس، (2) خلوق سے جو شخص اپنے آپ کو رنگے، (3) اور جنبی کے پاس مگر یہ کہ وہ وضو کرلے۔
رواہ ابوداؤد عن عمار بن یاسر
کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے المعلۃ 269 ۔