hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 43819

.

كنز العمال

43819
Kanz al-Ummal
43806- ثلاثة لا يدخلون الجنة: مدمن الخمر وقاطع الرحم ومصدق بالسحر، ومن مات وهو مدمن للخمر سقاه الله من نهر الغوطة، نهر يجري من فروج المومسات، يؤذي أهل النار ريح فروجهن. "حم، طب، ك - عن أبي موسى".
43806 تین آدمی جنت میں داخل نہیں ہوں گے دائمی شرابی، قطع تعلقی کرنے والا اور جادو کی تصدیق کرنے والا، جو شخص ہمیشہ شراب پیتے ہوئے مرگیا اللہ تعالیٰ اسے نہر غوطہ سے پلائیں گے، یہ ایک نہر ہے جو بدکار عورتوں کی شرمگاہوں سے رسنے والے مواد سے بہہ رہی ہوگی، اہل جہنم کو بدکار عورتوں کی شرمگاہوں کی بدبو سخت اذیت پہنچائے گی۔
رواہ الطبرانی والحاکم واحمد بن حنبل عن ابی موسیٰ
کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے 2598 والضعیفہ 1463 ۔