hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 43826

.

كنز العمال

43826
Kanz al-Ummal
43813- ثلاثة لا يقبل الله منهم صلاة: الرجل يؤم قوما وهم له كارهون، والرجل لا يأتي إلا دبارا، ورجل اعتبد محررا. "د هـ - عن ابن عمرو".
43813 تین آدمیوں کی نماز نہیں قبول کی جاتی، ایک وہ آدمی جو کسی قوم کی امامت کرتا ہو جبکہ وہ اسے ناپسند کرتے ہوں ، وہ آدمی جو وقت گزرنے کے بعد نماز پڑھے اور وہ آدمی جو کسی آزاد کو غلام بنالے۔ رواہ ابوداؤد وابن ماجہ عن ابن عمرو
کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 2603 ۔