hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44119

.

كنز العمال

44119
Kanz al-Ummal
44106- الحق أصله في الجنة، والباطل أصله في النار. "تخ، د - عن عمر".
44106 حق کی اصل جنت میں اور باطل کی اصل دوزخ میں ہے۔ رواہ البخاری فی التاریخ وابوداؤد عن عمر۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 2784 ۔