hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44124

.

كنز العمال

44124
Kanz al-Ummal
44111- ليس الخبر كالمعاينة، إن الله تعالى أخبر موسى بما صنع قومه في العجل فلم يلق الألواح، فلما عاين ما صنعوا ألقى الألواح فانكسرت. "حم، طس، ك - عن ابن عباس".
44111 سنی ہوئی خبر دیکھنے کی طرح نہیں ہے۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ نے موسیٰ (علیہ السلام) کو بچھڑے کے متعلق ان کی قوم کی خبر دی لیکن موسیٰ (علیہ السلام) نے الواح (تختیاں) ہاتھ سے نیچے نہیں چھوڑیں لیکن جب قوم کی حالت آنکھوں سے دیکھ لیا تو الواح ہاتھوں سے نیچے رکھ دیں اور ٹوٹ گئیں۔ رواہ احمد والطبرانی فی الاوسط والحاکم عن ابن عباس