hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44130

.

كنز العمال

44130
Kanz al-Ummal
44117- الود يتوارث، والبغض يتوارث. "طب، ك - عن غفير".
44117 بلاشبہ محبت اور عداوت وراثت میں ایک دوسرے تک منتقل ہوتی رہتی ہیں۔ رواہ الطبرانی والحاکم عن غفیر۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 6154 والتنافلۃ 101 ۔