hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44212

.

كنز العمال

44212
Kanz al-Ummal
44199- عن يحيى بن جعدة قال: مر عمر بن الخطاب على يسار فسلم عليه وقال: والذي لا إله إلا هو! ما من إله إلا الله، وأوصيكم بتقوى الله. "عب".
44199 یحییٰ بن جعدہ کی روایت ہے کہ ایک مرتبہ حضرت عمر بن خطاب (رض) یسار کے پاس سے گزرے آپ (رض) نے انھیں سلام کیا اور فرمایا : قسم اس ذات کی جس کے سوا کوئی معبود نہیں اور اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہیں تمہیں تقویٰ اختیار کرنے کی وصیت کرتا ہوں۔