hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44224

.

كنز العمال

44224
Kanz al-Ummal
44211- عن الحسن أن عمر كان يقول: يا أيها الناس! إنه من يتق الشر يوقه، ومن يتبع الخير يؤته. "العسكري في المواعظ".
44211 حسن کی روایت ہے کہ حضرت عمر (رض) فرمایا کرتے تھے : لوگو ! جو شخص شر سے بچتا رہا، اسے بچا لیا جاتا ہے، اور جو شخص خیروبھلائی کی اتباع کرتا ہے اسے بھلائی عطا کردی جاتی ہے۔ رواہ العسکری فی المواعظ