hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44245

.

كنز العمال

44245
Kanz al-Ummal
44232- "مسند علي" عن ابن عباس قال قال عمر لعلي: عظني يا أبا الحسن! قال: لا تجعل يقينك شكا، ولا علمك جهلا ولا ظنك حقا، وأعلم أنه ليس لك من الدنيا إلا ما أعطيت فأمضيت وقسمت فسويت، ولبست فأبليت؛ قال: صدقت يا أبا الحسن. "كر".
44232” مسند علی “ ابن عباس (رض) کی روایت ہے کہ حضرت عمر (رض) نے حضرت علی (رض) سے فرمایا : اے ابوالحسن ! مجھے نصیحت کرو فرمایا اپنے یقین کو شک میں مت بدلو اپنے علم کو جہالت مت بناؤ اپنے گمان کو حق مت سمجھو جان لو دنیا میں سے تمہارا حصہ اتنا ہی جو تمہیں مل گیا یا تم نے پہن کر بوسیدہ کردیا۔ حضرت عمر (رض) نے فرمایا : اے ابوالحسن ! تم نے سچ کہا۔ رواہ ابن العساکر