hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44450

.

كنز العمال

44450
Kanz al-Ummal
44437- إن الرجل إذا نظر إلى امرأته ونظرت إليه نظر الله تعالى إليهما نظرة رحمة، فإذا أخذ بكفها تساقطت ذنوبهما من خلال أصابعهما. "ميسرة بن علي في مشيخته، والرافعي في تاريخه - عن أبي سعيد".
44437 جب کوئی مرد اپنی بیوی کی طرف دیکھتا ہے اور بیوی اپنے شوہر کی طرف دیکھتی ہے اللہ تعالیٰ ان کی طرف نظر رحمت سے دیکھتے ہیں خاوند جب بیوی کو ہتھیلی سے پکڑتا ہے ان دونوں کے گناہ انگلیوں کے درمیان نکلنے لگتے ہیں۔ رواہ میسرۃ بن علی فی مشیختہ والرافعی فی تاریخہ عن ابی سعید۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 1447