hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44452

.

كنز العمال

44452
Kanz al-Ummal
44439- إن لكل عمل شرة، ولكل شرة فترة، فمن كانت فترته إلى سنتي فقد اهتدى، ومن كانت إلى غير ذلك فقد هلك. "هب - عن ابن عمرو".
44439 ہر عمل میں تیزی ہوتی ہے اور ہر تیزی کے لیے کٹاؤ ہوتا ہے جس کے عمل کا کٹاؤ میری سنت کے مطابق ہو وہ ہدایت پہ رہے گا ورنہ وہ ہلاکت کا شکار ہوگا۔ رواہ البیہقی فی شعب الایمان عن ابن عمر