hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44455

.

كنز العمال

44455
Kanz al-Ummal
44442- تناكحوا تكثروا، فإني أباهي بكم الأمم يوم القيامة. "عب - عن سعيد بن أبي هلال مرسلا".
44442 نکاح کرتے رہو اور آبادی بڑھاتے رہو تاکہ قیامت کے دن تمہاری کثرت پر فخر کرسکوں ۔ رواہ عبدالرزاق عن سعید بن ابی ھلالی مرسلاً ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے الاسرار المرفوعۃ 146 واسنی المطالب 512