hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44502

.

كنز العمال

44502
Kanz al-Ummal
44489- إن أكبر الإثم عند الله أن يضيع الرجل من يقوت. "طب - عن ابن عمرو".
44489 بلاشبہ اللہ تعالیٰ کے ہاں کبیرہ گناہ یہ ہے کہ آدمی اخراجات برداشت کرنے والے کو ضائع کردے۔ رواہ الطبرانی عن ابن عمرو ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 1402