hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44504

.

كنز العمال

44504
Kanz al-Ummal
44491- جهد البلاء كثرة العيال مع قلة الشيء. "ك في تاريخه عن ابن عمر".
44491 کثرت عیال گزران مشکل کا باعث ہے خصوصاً جبکہ اسباب قلیل ہوں۔ رواہ الحاکم فی تاریحہ عن ابن عمر۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے تکمیل الفتح 15 و ضعیف الجامع 2641