hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44508

.

كنز العمال

44508
Kanz al-Ummal
44495- كفى بالمرء إثما أن يضيع من يموت. "حم، د، هق، ك - عن ابن عمر".
44495 آدمی کو گناہ گاری میں اتنی ہی بات کافی ہے کہ وہ ایسے شخص کو ضائع کردے جو اس کے اخراجات کو برداشت کرتا ہو۔ رواہ احمد بن حنبل وابوداؤد البیہقی فی السن والحاکم عن ابن عمر (رض)