hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44512

.

كنز العمال

44512
Kanz al-Ummal
44499- لولا النساء لعبد الله حق عبادته. "فر - عن أنس".
44499 اگر عورتیں نہ ہوتیں تو اللہ تعالیٰ کی عبادت اس طرح ہوتی جس طرح کہ اس کا حق ہے۔ رواہ الدیلمی فی الفردوس عن انس ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 4851 والضعیفۃ 56