hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44516

.

كنز العمال

44516
Kanz al-Ummal
44503- ما تركت فتنة بعدي أضر على الرجال من النساء. "حم، ق، ت، ن، م كتاب الذكر عن أسامة".
44503 میں اپنے بعد عورتوں کے فتنے سے بڑھ کر جو کہ مردوں کے لیے زیادہ ضرررساں ہو کوئی فتنہ چھوڑ کے نہیں جارہا ہوں۔
رواہ احمد بن حنبل والبخاری ومسلم والترمذی والنسائی ومسلم فی کتاب الذکر عن اسامۃ