hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44522

.

كنز العمال

44522
Kanz al-Ummal
44509- ما رأيت من ناقصات عقل ودين أسبى للب ذوي الألباب منكن. "حل - عن ابن عمر".
44509 میں تم عورتوں سے بڑھ کر کم عقل کم دین اور عقلمندوں کی عقلوں کو لوٹنے والا کوئی نہیں دیکھا۔ رواہ ابونعیم فی الحلیۃ عن ابن عمر