hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44549

.

كنز العمال

44549
Kanz al-Ummal
44536- أعلنوا هذا النكاح، واجعلوه في المساجد، واضربوا عليه بالدفوف، وليولم أحدكم ولو بشاة، وإذا خطب أحدكم امرأة وقد خضب بالسواد فليعلمها ولا يغرنها. "هق - عن عائشة".
44536 نکاح کا اعلان کرو اور نکاح مساجد میں کرو اس پر دف بجاؤ تم میں سے ہر کوئی ولیمہ کرے گو ایک بکری کے ساتھ کیوں نہ ہو تم میں سے کوئی شخص جب کسی عورت کو پیغام نکاح بھیجے دراں حالیکہ وہ سیاہ خضاب استعمال کرتا ہو اسے چاہیے کہ اس کے متعلق عورت کو آگاہ کرے اور اسے دھوکا نہ دے۔ رواہ البیہقی فی السنن عن عائشۃ
۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الترمذی 185 والضعیفۃ 978 ۔