hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44657

.

كنز العمال

44657
Kanz al-Ummal
44644- أيما امرأة نكحت بغير إذن وليها فنكاحها باطل، فنكاحها باطل، فنكاحها باطل، فإن دخل بها فلها المهر بما استحل من فرجها، فإن اشتجروا فالسلطان ولي من لا ولى له. "حم، د، ت، هـ، ك - عن عائشة.
44644 جو عورت بھی اپنے دل کی اجازت کے بغیر نکاح کریگی اس کا نکاح باطل ہوگا اس کا نکاح باطل ہوگا، اس کا نکاح باطل ہوگا، اگر مردنے اس میں دخول کردیا تو اس کی شرمگاہ کو حلال سمجھنے کے بدلہ میں اس کے ذمہ مہر ہوگا اور اگر نزاع کی حالت ہو اور عورت کا کوئی ولی نہ ہو تو اس کا ولی سلطان ہوگا۔ رواہ احمد بن حنبل وابوداؤد والترمذی وابن ماجہ والحاکم عن عائشۃ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الترمذی 187