hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44665

.

كنز العمال

44665
Kanz al-Ummal
44652- إذا أراد أحدكم أن يزوج ابنته فليستأمرها. "طب - عن أبي موسى".
44652 تم میں سے جس شخص کا ارادہ اپنی بیٹی کی شادی کرنے کا ہوا سے چاہیے کہ وہ اس سے اجازت لے لے۔ رواہ الطبرانی عن ابی موسیٰ