hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44667

.

كنز العمال

44667
Kanz al-Ummal
44654- تستأمر اليتيمة في نفسها، فإن سكتت فهو إذنها، وإن أبت فلا جواز عليها. "د، ن، ك - عن أبي هريرة".
44654 یتیم لڑکی سے اس کے نفس کے متعلق مشورہو کرو اگر وہ خاموش رہے تو یہ اس کی اجازت ہوگی اگر انکار کردے تو اس پر زبردستی کرنے کا کوئی جواز نہیں رہتا۔ رواہ ابوداؤد والنسائی والحاکم عن ابوہریرہ