hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44674

.

كنز العمال

44674
Kanz al-Ummal
44661- الثيب تعرب عن نفسها، والبكر رضاؤها صمتها. "حم، م - عن عميرة الكندي".
44661 ثیب عورت خود اپنی ذات کی ترجمانی کرسکتی ہے جبکہ کنواری عورت کی خاموشی اس کی رضامندی ہوتی ہے۔ رواہ احمد بن حنبل ومسلم عن عمیرۃ الکندی