hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44676

.

كنز العمال

44676
Kanz al-Ummal
44663- تستأمر اليتيمة في نفسها، وصماتها إقرارها. "ص - عن سعيد بن المسيب مرسلا؛ ك - عن أبي هريرة".
44663 یتیم لڑکی سے اس کے نفس کے متعلق مشورہ کیا جائے اس کا خاموش ہوجانا اس کا اقرار ہے۔ رواہ سعید بن المنصور عن سعید بن المسیب مرسلاً ، والحاکم عن ابوہریرہ