hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44678

.

كنز العمال

44678
Kanz al-Ummal
44665- سكاتها إقرارها. "د - عن عائشة قالت: قلت: يا رسول الله! البكر تستحيي أن تتكلم قال - فذكره".
44665 حضرت عائشہ (رض) کہتی ہیں میں نے عرض کیا یارسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! کنواری لڑکی بات کرنے سے شرماتی ہے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : اس کی خاموشی اس کا اقرا رہے۔ رواہ ابوداؤد بن عائشۃ