hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44680

.

كنز العمال

44680
Kanz al-Ummal
44667- لا نكاح إلا بولى. "ص، ش، حم، د، ت، هـ، حب، طب، ك، ق، ز - عن أبي موسى عن ابن عباس؛ طب - عن أبي أمامة؛ ابن عساكر - عن أبي هريرة".
44667 نکاح ولی کے بغیر نہیں ہوتا۔ رواہ سعید بن المنصور وابن ابی شیبۃ واحمد بن حنبل وابوداؤد والترمذی وابن ماجہ و ابن حبان والطبرانی والحاکم والبخاری ومسلم والبزار عن ابی موسیٰ عن ابن عیاش والطبرانی عن ابی امامۃ ! ابن عساکر عن ابوہریرہ ۔ کلام : حدیث پر مختلف احوال کی رو سے بحث کی گئی ہے دیکھئے جنتہ المرتاب 421