hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44683

.

كنز العمال

44683
Kanz al-Ummal
44670- لا نكاح إلا بولي وشاهدي عدل، فمن تزوج بغير ولى وشاهدي عدل أبطلنا نكاحه. "أبو بكر الذهبي في جزئه عن ابن عباس".
44670 نکاح ولی اور عادل گواہوں کے بغیر نہیں ہوتا جس شخص نے ولی کی اجازت کے بغیر اور عادل گواہوں کی عدم موجودگی میں نکاح کیا ہم اس کا نکاح باطل کردیں گے۔ رواہ ابوبکر الذھبی فی جزہ عن ابن عباس