hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44685

.

كنز العمال

44685
Kanz al-Ummal
44672- لا نكاح إلا بولي وخاطب وشاهدي عدل. "ق والخطيب - عن أبي هريرة".
44672 نکاح ولی کے بغیر نہیں ہوتا اس طرح ایک پیغامبر اور دو عادل گواہوں کی عدم موجودگی میں بھی نکاح نہیں ہوتا رواہ البیہقی والخطیب عن ابوہریرہ ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے جنتہ المرتاب 422 واللطیفۃ 5