hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44703

.

كنز العمال

44703
Kanz al-Ummal
44690- لا تنكحوا النساء إلا الأكفاء ولا تزوجوهن إلا الأولياء، ولا مهر دون عشرة دراهم. "قط، ق وضعفاه - عن جابر".
44690 عورتوں کا نکاح ان کے ہمسروں کے ساتھ کیا جائے اور ان کا نکاح صرف اولیاء ہی کرائیں اور دس درہم سے کم مہر نہ مقرر کیا جائے۔ رواہ الدارقطنی والبیہقی وصعفاء عن جابر کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ذخیرۃ الحفاظ 6173 وضعاف الدارقطنی 706