hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44710

.

كنز العمال

44710
Kanz al-Ummal
44697- لا ينكح الزاني المجلود إلا مثله. "د، ك - عن أبي هريرة".
44697 وہ زانی جسے سزا کے طور پر کوڑے لگائے گئے ہوں اس کا نکاح اسی جیسی عورت سے کیا جائے۔ رواہ ابوداؤد والحاکم عن ابوہریرہ