hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 4473

.

كنز العمال

4473
Kanz al-Ummal
4473- "علي رضي الله عنه" عن علي في قوله تعالى: {وَأَقْسَمُوا بِاللَّهِ جَهْدَ أَيْمَانِهِمْ لا يَبْعَثُ اللَّهُ مَنْ يَمُوتُ} قال: "نزلت في". "عق وابن مردويه". آية/38/.
4473: ۔۔ (مسند علی (رض)) واقسموا باللہ جہد ایمانہم لا یبعث اللہ من یموت۔ النحل : 38 ۔
اور یہ خدا کی سخت قسمیں کھاتے ہیں جو مرجاتا ہے خدا اسے نہیں اٹھائے گا۔
حضرت علی (رض) نے ارشاد فرمایا : یہ آیت میرے بارے میں نازل ہوئی تھی ۔۔۔ الضعفاء للعقیلی ، ابن مردویہ۔ )
فائدہ : ۔۔ غالبا روایت کے الفاظ مکمل نہیں اس وجہ سے یہ مفہوم نکل رہا ہے ورنہ حضرت علی (رض) کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہوسکتا کہ وہ اپنے آپ کو ان لوگوں میں شمار کریں جو بعث بعد الموت کا قائل نہ ہوں۔