hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44807

.

كنز العمال

44807
Kanz al-Ummal
(44794 -) ما ينبعى لاحد أن يسجد لاحد ، ولو كان أحد ينبغي له أن يسجد لاحد لامرت المرأة أن تسجد لزوجها لما عظم الله عليها من حقه (حب - عن أبي هريرة).
44794 کسی کے لیے جائز نہیں کہ وہ دوسرے کو سجدہ کرے، اگر کسی کے لیے جائز ہوتا کہ وہ دوسرے کو سجدہ کرے میں عورت کو حکم دیتا کہ وہ اپنے خاوند کو سجدہ کرے چونکہ اللہ تعالیٰ نے عورت پر خاوند کے بہت حقوق رکھے ہیں۔ رواہ ابن حبان عن ابوہریرہ