hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44902

.

كنز العمال

44902
Kanz al-Ummal
44890- إن الله لا يستحيي من الحق، لا يحل لأحدكم أن يأتي النساء في أدبارهن. "طب - عنه".
44890 بلاشبہ اللہ تعالیٰ حق گوئی سے نہیں شرماتا تم میں سے کسی کے لیے حلال نہیں کہ وہ عورت کے ساتھ بدفعلی کرے۔ رواہ الطبرانی عن خزیمۃ بن ثابت