hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44907

.

كنز العمال

44907
Kanz al-Ummal
44895- لتشد عليها إزارها ثم شأنك بأعلاها - يعني الحائض. "مالك ق - عن زيد بن أسلم مرسلا".
44895 پہلے تم بیوی کا ازار مضبوطی سے باندھ دو پھر تم اوپر سے استمتاع کرسکتے ہو۔ رواہ مالک والبخاری ومسلم عن زید بن اسلم مرسلاً